کراچي : پاک کالوني، رضويہ اور ديگر علاقوں ميں فائرنگ

Posted: 03/04/2012 in All News, Breaking News, Local News, Religious / Celebrating News

کراچي کے علاقوں پاک کالوني اور رضويہ ميں نامعلوم افراد نے فائرنگ کي ہے جس کے بعد علاقے ميں خوف و ہراس پھيل گيا ہے اور دکانيں بند ہو گئي ہيں. ادھر اورنگي ٹاو?ن ميں فائرنگ کا ايک زخمي بھي چل بسا. گوليمار چورنگي پر نامعلوم افراد نے پتھراو? کر کے ٹريفک معطل کر ديا ہے.

Comments are closed.