انجمن وظیفہ سادات مومنین کے تحت مجلس ترحیم

Posted: 31/03/2012 in All News, Local News, Religious / Celebrating News

کراچی : انجمن وظیفہ سادات مومنین کی جانب سے قرآن خوانی و مجلس ترحیم برائے ایصال ثواب و بلندی درجات اراکین و ممبران انجمن اور دیگر مرحومین ہفتہ 31 مارچ کو شام 4 بجے امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی میں ہوگی۔ سوز خوانی پروفیسر سبط جعفر و سلام اشرف عباس ، علامہ رضی جعفر نقوی خطاب کریں گے

Comments are closed.