جرمني ميں سابق صدر کرسٹين وولف کے گھر پر پوليس کا چھاپہ

Posted: 05/03/2012 in All News, Important News, USA & Europe

برلن … جرمني ميں سابق صدر کرسٹين وولف کے گھر پر پوليس نے چھاپامارا ہے.غير ملکي خبر ايجنسي نے جرمن استغاثہ کے حوالے سے بتايا کہ ہينور کے علاقے ميں کرسٹين وولف کے گھر سے پوليس نے کمپيوٹر اور ديگر اشياء اپنے قبضے ميں لے ليں. جرمن صدر سے غير قانوني مالي فوائدحاصل کرنے پر تفتيش کي جارہي ہے.پوليس کا کہنا تھا کہ وولف نے پوليس کے ساتھ مکمل تعاون کيا اور پوليس کے کام ميں کوئي رکاوٹ نہيں ڈالي

Comments are closed.