کاغذی کاروائی مکمل امریکی سفیر کی دفترخارجہ طلبی، بلوچستان قرارداد پر احتجاج

Posted: 22/02/2012 in All News, Pakistan & Kashmir, USA & Europe

پاکستان میں امریکہ کے قائمقام سفیر رچرڈ ہوگ لینڈ کو دفتر خارجہ طلب کرکے امریکی کانگریس میں بلوچستان سے متعلق پیش کی گئی قرارداد پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا (کاغذی کاروائی مکمل)  ہے ۔ دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قرارداد پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے اور قابل قبول نہیں۔ یہ بھی کہا گیا کہ یہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔

Comments are closed.