سال 2011 کے دوران دنیابھرمیں 46صحافی ہلاک، پاکستان خطرناک ترین ملک

Posted: 22/02/2012 in All News, Amazing / Miscellaneous News, Important News, Pakistan & Kashmir, Survey / Research / Science News, USA & Europe

صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹوپروٹیکٹ جرنلسٹس نے پاکستان کو مسلسل دوسرے سال صحافیوں کے لئے خطرناک ترین ملک قرار دیاہے،نیویارک میں قائم تنظیم کے مطابق گزشتہ برس دنیا بھر میں 46صحافی ماریگئے جس میں سے پاکستان میں سات جبکہ عراق اورلیبیامیں پانچ ،پانچ صحافی اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے،مرنیوالوں میں 40فیصد فوٹوگرافرز اور کیمراآریٹرزتھے۔تنظیم کے مطابق 2010ء میں مرنیوالے صحافیوں کی تعداد44تھی۔

Comments are closed.