جسم فروشی کے گھناوٴنے کاروبارسے تعلق سابق آئی ایم ایف صدرفرانس میں گرفتار

Posted: 22/02/2012 in All News, Breaking News, United Nations News, USA & Europe

پیرس (رائٹرز) آئی ایم ایف کے سابق سربراہ اسٹراس کاہن کو فرانس کی پولیس نے گرفتار کر لیا، ان سے شمالی فرانس میں قحبہ خانے چلانے اور کمپنی فنڈز کے غلط استعمال سے متعلق الزام کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے،اس الزام میں اسٹراس کو پولیس 48 گھنٹے اپنی تحویل میں رکھ سکتی ہے۔

Comments are closed.