پارہ چناردھماکا، شہید ہونيوالوں کي تعداد21 ہوگئي، 40زخمي

Posted: 18/02/2012 in All News, Breaking News, Important News, Local News, Pakistan & Kashmir, Religious / Celebrating News

پارہ چنار…کرم ايجنسي کے صدر مقام پاراچنار کے مين بازار ميں ہونے والے خودکش دھماکے ميں افراد جاں بحق افرادکي تعداد 21 ہوگئي ہے جبکہ چاليس سے زائد افراد زخمي ہيں.پوليٹيکل انتظاميہ کے مطابق پاراچنار کے مين بازار ميں  آج دوپہر خود کش دھماکا ہوا،دھماکے سے بازار کي متعدد دکانوں کو نقصان پہنچاہے.دھماکے کے بعد فوري طور پر امدادي کارروائي شروع کردي گئي ہے،اکيس افراد کي لاشيں ڈسٹرکٹ ايجنسي اسپتال منتقل کيا گيا،زخميوں اور لاشوں کو پاراچنار اسپتال منتقل کياگيا . نمائندے کے مطابق خودکش حملہ آور نے نمازجمعے کے بعد حملہ کيا.

Comments are closed.