عراق : دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کے جرم میں نائب صدر طارق الہاشمی گرفتار

Posted: 20/01/2012 in All News, Breaking News, Important News, Iran / Iraq / Lebnan/ Syria, Saudi Arab, Bahrain & Middle East

بعض عرب ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کے جرم میں عراق کے نائب صدر طارق الہاشمی کو عراقی سکیورٹی دستوں نے گرفتار کرکے بغداد منتقل کردیا ہے۔ النخیل سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کے جرم میں عراق کے نائب صدر طارق الہاشمی کو عراقی سکیورٹی دستوں نے گرفتار کرکے بغداد منتقل کردیا ہے۔ واضح رہے کہ عراق کے نائب صدر بغداد سے فرار کرنے کے بعد عراق کے کردستان علاقہ میں پہنچ گئے تھے، ہاشمی کی گرفتاری کے وارنٹ عراق کی ایک عدالت نے جاری کئے تھے

Comments are closed.