رہبرانقلاب اسلامی علی خامنہ ای کی توہین پر صدر احمدی نژاد کے قریبی ساتھی کو قید کی سزائے

Posted: 17/01/2012 in All News, Breaking News, Iran / Iraq / Lebnan/ Syria

تہران(رائٹرز) سپریم لیڈر رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کی توہین پر صدر احمدی نژاد کے قریبی ساتھی کو ایک سال کی سزائے قید سنا دی گئی۔ایک ایرا نی ویب سائٹ کے مطابق اسلامک ری پبلک نیوز ایجنسی (ارنا)منیجنگ ڈائریکٹر علی اکبر جاونفکرنے کب اور کیسے خامنہ ای کی توہین کی اس کا علم نہیں ہواہے۔علی اکبر کے پاس سزا کے خلاف اپیل کیلئے20دن کی مہلت ہے۔

Comments are closed.