چہلم امام حسین علیہ اسلام کے موقع پر العباس اسکاؤٹس کے تحت طبی کیمپ لگایا جائے گا

Posted: 15/01/2012 in All News, Amazing / Miscellaneous News, Educational News, Health & Sports News, Local News, Pakistan & Kashmir, Religious / Celebrating News

کراچی : العباس اسکاؤٹس گروپ کے سرپرست اعلیٰ سید ایاز امام رضوی کی ہدایت پر چہلم امام حسین علیہ اسلام کے موقع پر اتوار 20 صفر کو نشتر پارک سے نکلنے والے مرکزی ماتمی جلوس کے شرکاء کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے مرکزی طبی امدادی کیمپ نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ پر لگایا جائے گا جس میں ماہر ڈاکٹرز و نرسنگ عملہ اور اسکاؤٹس موجود ہوں گے۔ اسکاؤٹس لیڈر عابد علی نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ 

Comments are closed.