اسرائیل کل بھی مردہ باد تھا آج بھی مردہ باد اور کل بھی مردہ باد رہے گا وقاص اکرم

Posted: 10/01/2012 in All News, Important News, Local News, Pakistan & Kashmir, Religious / Celebrating News

قائد ملت جعفریہ کی حمایت سے جھنگ سے جیتنے والے شیخ  وقاص اکرم نے پرویز مشرف کے تازہ انٹرویو میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کو احمقانہ کہا ہے نمائندے کے اطلاع کے مطابق انہوں نے ایک  نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا که اگر مشرف نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کی ہے تو اس سے اندازہ ہوتا ہے وه اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہے .اگر انھیں یہ کام کرنا تھا تو اپنی حکومت میں کر کے دیکھ لیتے تو انھیں اندازہ ہو جاتا که اس کے نتایج کیا نکلتے . انهوں نے مزید کہا که  اسرائیل کل بھی مردہ باد تھا آج بھی مردہ باد هے اور کل بھی مردہ باد رہے گا اس موقف سے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے .

Comments are closed.