چین نے پاکستان کوفضائی نگرانی کے لیے ڈرون دے دیے،امریکی اخبار

Posted: 04/01/2012 in All News, Breaking News, China / Japan / Koriea & Others, Important News, Pakistan & Kashmir, USA & Europe

واشنگٹن: چین نے پاکستان کوفضائی نگرانی کے لیے ڈرون طیارے فراہم کردیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان چین سے میزائل حملوں کی صلاحیت والے ڈرونز بھی خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔اخبار کے مطابق دنیا کے پچاس سے زائد ممالک فضائی نگرانی کے لیے ڈرونز حاصل کرچکے ہیں جبکہ دنیا میں امریکا کے بعد اسرائیل ڈرون بنانے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔

Comments are closed.