اسرائیلی وزیر خارجہ کو بدعنوانی کے مقدمہ کا سامنا

Posted: 04/01/2012 in All News, Palestine & Israel

قبوضہ بیت المقدس ( اے ایف پی ) اسرائیلی وزیر خارجہ لائبرمین رشوت اور بدعنوانی کے الزام میں عدالتی کارروائی کا سامنا کریں گے ، وزارت انصاف کے مطابق ان کے خلاف مقدمہ کی کارروائی وسط جنوری میں شروع ہوگی اور وزیر خارجہ اپنے خلاف فرد جرم کا جواب دیں گے ، ان پر فراڈ، حلف کی خلاف ورزی، رشوت میں کچھ وصول کرنا، منی لانڈرنگ اور شہادتوں کو ضائع کرنے کے الزامات ہیں۔

Comments are closed.