بارہ گھنٹے کے مسلسل احتجاج اور دھرنے کے بعد تمام مطالبات منظور-شہید کی نماز جنازہ ادا، وادی حسین میں تدفین کر دی گئ

Posted: 02/01/2012 in All News, Important News, Local News, Pakistan & Kashmir, Religious / Celebrating News

 بارہ گھنٹے کے مسلسل احتجاج اور دھرنے کے بعد تمام مطالبات منظور-شہید کی نماز جنازہ اداکر دی گئ- نماز جنازہ میں ھزاروں مومنین کی شرکت کر کے متحد ہونے کا ثبوت دیا۔چودھری اسلم معطل اور چودھری اسلم سمیت اورنگزیب فاروقی کے خلاف مقدمہ درج -ایف آئ آر میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کا حکم جاری شہید عسکری رضا کو وادی حسین قبرستان میں دفنایا جائے گیا – نماز جنازہ مولانا منور نقوی کی اقتدا میں ادا کی گئ، راستے میں پولیس اور رئنجرز کے خوانوں نے فرائض ادا کئے اور کوئی ناخوش گوار واقع پیش نہ آیا، جبکہ میڈیا کے بڑے اور ناصبی ٹولوں نے اس تمام احتجاج کو کورج نہیں دے کر اپنے منافق ہونے کا ثبوت دیا

Comments are closed.