مسجد نور ایمان کے خطیب جمعہ مولانا مرزا یوسف حسین کی اہلیہ اور آیت اللہ عقیل غروی صاحب کے بھائی کا انتقال

Posted: 23/12/2011 in Advertise Religious, Afghanistan & India, All News, Important News, Local News, Pakistan & Kashmir, Religious / Celebrating News

 مسجد نور ایمان کے خطیب جمعہ مولانا مرزا یوسف حسین کی اہلیہ نرگس صاحبہ اور آیت اللہ عقیل غروی صاحب کے بھائی کا انتقال ہو گیا ہے جس پر تمام  پاکستان میں بسنے والے شیعیان اہلبیت اور خاص کر کراچی کے مومنین دونوں رہبران ملت سے دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔ آیت اللہ عقیل غروی صاحب بھائی کے انتقال کے سبب واپس ہندوستان روانہ ہو گئے ہیں۔ جہاں وہ اپنے بھائی کی تجویر وتدفین شرکت کرین گے۔ نیز آیت اللہ نے کراچی میں اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردی ہیں اور پروگراموں کی انتظامیاں سے آیت اللہ عقیل غروی صاحب نے انتہائی معزرت کی ہے، اس موقع پر تمام شیعیان اہلبیت سے مرحومیں کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ کی درخواست کی جاتی ہے۔

Comments are closed.