اسرائیل اور حماس: ایک اسرائیلی قیدی کے بدلے ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کی آزادی کا سمجھوتہ

Posted: 12/10/2011 in All News, Amazing / Miscellaneous News, Important News, Palestine & Israel

اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک اسرائیلی قیدی شالیٹ کے بدلے میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کی آزادی کا سمجھوتا طے پا گيا ہے۔ الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک اسرائیلی قیدی شالیٹ کے بدلے میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی  قیدیوں کی آزادی کا سمجھوتا طے پا گيا ہے۔ اس سمجھوتے کے مطابق ایک اسرائیلی قیدی کے بدلے ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدی رہا کئے جائیں گے،اطلاعات کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدی کے تبادلے کے سمجھوتے کے بعد غزہ سٹی میں جشن کا سماں ہے،ہزاروں فلسطینی ریلیاں نکال رہے ہیں اور خوشی کا اظہار کررہے ہیں،دوسری طرف اسرائیلی کابینہ نے اس سمجھوتے کی منظوری دے دی ہے۔

Comments are closed.